’کورونا کے دنوں میں محبت‘ شلپا شیٹی کا کورونا میں مبتلا شوہر کو پیغام شلپا شیٹی کے شوہر کے علاوہ ان کے دونوں بچے بھی کورونا میں مبتلا ہیں، جبکہ راج کنڈرا کے والدین اور شلپا کی والدہ کا ٹیست بھی مثبت آیا ہے۔ ماں نے کہا ’تم شو میں گئیں تو مجھ سے تعلق ختم‘
Comments
Post a Comment